لیہ میں پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن لالہ طاہر رندھاوا کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران تاجروں کا ووٹ دینے سے انکار، لوٹا بھی کہہ ڈالا، ن لیگی کارکنان برہم ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق چوک اعظم ضلع لیہ بازار میں پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن لالہ طاہر رندھاوا انتخابی مہم پر بازار میں نکلے،...