جس معاشرے میں عدل نہ ہو وہاں اللہ کا فضل نہیں ہوتا،عامرلیاقت
لاہور(نمائندہ جنگ) معروف ریسرچ اسکالر اور جیو نیٹ ورک کے وائس پریذیڈنٹ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معراجوں میں سے ایک معراج یہ بھی ہے کہ آپ نے اپنے کردار کی فقید المثال بلندی سے خون کے...