آٹھ مارچ عالمی یوم خواتین کے موقع پر مولویوں کے نام ، نعمان عالم کا پیغام
by Noman Alam
علم کا سرمایہ کل جو ہوتا مولوی
ممبر پہ ساری عمر نہ "کھلوتا" مولوی
میں مسلم ہوں وہ "بھنگی" ہے واللہ
نفرت کا یہ بیج تو نہ بوتا مولوی
حقوق مرداں پہ صرف نہ پھاڑتا گلا
حقوق نسواں پہ کاش کچھ بولتا مولوی...