jecket

  1. Mr. A

    یہ صاحب انارکلی لاہور میں کھڑے تھے

    یہ صاحب انارکلی لاہور میں کھڑے تھے۔ میں نےچونکہ ایک عدد جیکٹ لینا تھی تو میں ان کی طرف گیا تو پوچھا کہ جیکٹ کتنے کی ہے پوچھنے پر بے حد پڑھے انداز میں بتانے لگا کہ اِٹس کوسٹ اِز فاٸیو تھاٶزنڈر بروو (بھاٸی یہ پانچ ہزار کی ایک ہے) میں بڑا متاثر ہوا اور پوچھا کہ آپ پڑھے لکھےلگتے ہو کوٸی جوب کیوں...