رمضــــان اور قــــرآن
رمضان اور قرآن کا آپس میں انتہائی گہرا وپختہ ربط وتعلق ہے ، کیونکہ رمضان شهر القرآن ہے لہذا ماه رمضان کا کثیر حصہ قرآن کی تلاوت میں صرف کرنا چائیے ، کیونکہ اسی ماه مبارک میں یہ کلام عظیم نازل ہوا ، وقال الله سبحانه تعالى : { شهر رمضان الذي أنزل فيه القرآن هدىً...