iqtabasaat

  1. lllcolumbuslll

    bang e mafia aur bhata jawab e bhata say kuch iqtabasaat...

    شاعر بھتہ مافیا جناب الطاف ٹارگٹکلری عوام کی خدمت میں اپنے اسائلم کی داستان کو اپنی شاعری مٰیں بیان کر رھے ھیں۔ شاعری کا نہ کوئی سر ھے نہ پیر لہذا پڑھنے والوں سے گزارش ھے کہ اس فلسفہ کو سمجھنے کے بجائے ایک ھی دفعہ پڑھ کر ھنس لیں تو کافی ھوگا۔ زیادہ سمجھنے کی کوشش کی تو پیٹ میں مروڑ اٹھہ سکتے ھیں...