کیا آپ انڈونیشی خادمہ جُمانہ کو جانتے ہیں؟
مندرجہ ذیل قصہ ایک عرب خاتون کے ذاتی مشاہدے اور محسوسات پر مبنی ہے، اُسی کی زبانی سنیئے:
جُمانہ میری ایک سہیلی کے گھر کام کرنے والی انڈونیشی خادمہ کا نام ہے جو ایک گھر یلو ملازم ڈرائیور کی بیوی ہے۔ میں ہمیشہ اُسے اپنی سہیلی کے گھر میں کام کرتے...