imran khan hokomat

  1. Zaviya

    عمران خان کی حکومت بنیادی طور پر کچھ مفروضوں کے وجہ سے بنائی گئی تھی

    عمران خان کرپٹ نہیں ہے اور جب اوپر بیٹھا ہوا بندہ کرپٹ نہیں ہوگا تو ملک میں کرپشن نہیں ہوگی یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ عمران خان کے آنے کے بعد بھی ملک کہ کسی بھی ادارے میں کرپشن ختم نہیں ہوسکی۔ مجھے اس بات کا کوئی ثبوت دینے کی ضرورت نہیں آپ سب لوگ جانتے تھے کہ کل بھی تمام سرکاری محکموں...