لاہور: رمضان شوگرملز کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال اسکینڈل اوررمضان شوگر ملز کیس کی سماعت جج سید نجم الحسن کی سربراہی میں ہوئی، رمضان شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور...