بھارت کا ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل کا سفر اب بھی کٹھن ہے، لیکن اگر بھارتی قومی ٹیم وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بتائے ہوئے نسخے پر عمل کریں تو منزل آسان ہوجائے گی، جی ہاں فواد چوہدری نے بھارت کو زبردست تنقیدی مشورہ دے ڈالا ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ...