جنوبی پنجاب

  1. S

    جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے آئینی ترمیمی بل اسپیکر قومی اسمبلی کو پیش

    وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے آئینی ترمیمی بل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو پیش کر دیا ، پیر کو منعقد ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے میں بل شامل کئے جانے کی درخواست بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لئے آئینی ترمیمی...
  2. Muhammad Awais Malik

    حکومت نے مل کر جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانے کیلئے اپوزیشن کو خط لکھ دیا

    وفاقی حکومت نے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی ہے اور اپوزیشن کو خط ارسال کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خطوط لکھے ہیں جن میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے...