چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا میرے بچوں کے نام سے جعلی اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں جوکہ ایک سیاسی ایجنڈے کے تحت جعل سازوں نے پاکستان سے بنائے ہیں۔
ٹوئٹر پر جمائما گولڈ اسمتھ نے جعلی...
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی فلم کی آمدنی پاکستانی سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آدھی پاکستانی ہوں۔
تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول منعقد ہوا جس میں جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم 'واٹس لو گوٹ ٹوڈو وِد اِٹ' کا...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر پرانی یادرگار تصاویر شیئر کردی، سابق شوہر عمران خان کے ہمراہ ملکہ الزبتھ دوم کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
جمائما کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں جمائما نے سر پر دوپٹہ اوڑھا ہوا ہے اور...
لندن میں ن لیگی کارکنان نے ایک بار پھر جمائما گولڈ اسمتھ کی والدہ کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے
ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ اس ہفتے کےآخر میں ن لیگی کارکنان کے ایک ہجوم نے میری 88 سالہ والدہ کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا،...
عمران کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے اپنے اوپر لگے الزام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، اور آپ جو کرپشن کے الزام میں جیل میں رہ چکی ہیں یہ جانتی بھی ہیں۔
زیک گولڈ اسمتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ " یہ پاکستان کے...
جمائما گولڈ اسمتھ نے پڑوسیوں کے حقوق پر حدیثِ مبارکہ شیئر کرتے ہوئے معروف اسلامی اسکالر امام شیخ ابراہیم موگرہ کے پڑوسیوں کے حقوق پر بیان دیتے ویڈیو شیئر کی۔
جمائما گولڈ اسمتھ کا اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں بتایا کہ "بین المذاہب پر کام کرنے کے لیے اعزاز یافتہ امام شیخ ابراہیم موگرہ رمضان کے...
عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے لندن میں اپنے گھر کے باہر احتجاج کرنے والوں کی ویڈیو جاری کردی۔
ٹوئٹر پر ' سیاست ڈاٹ پی کے ' کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یہ ہزاروں مظاہرین کی ویڈیو ہے جو کل میری 88 سالہ بوڑھی والدہ کے گھر کے باہر گھنٹوں احتجاج کرتے...
جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں سینیئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی سے سوال کیا گیا کہ مریم نواز جب عوام سے ووٹ مانگتی ہیں وہ اسی کو بنایئے میں تبدیل کردیتی ہیں،اور اسی پر ووٹ مانگتی ہیں کہ ہم صاف شفاف ہیں، لیکن کچھ چیزوں میں ان کا اہم کردار بھی سامنے آنا چاہئے۔
ارشاد بھٹی نے کہا کہ میں مریم نواز...
مسلم لیگ ن برطانیہ کی جانب سے اتوار کے روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی جیو نیوز سے منسلک برطانیہ کے صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن برطانیہ قیادت کی جانب سے یہ اعلان حال ہی میں نواز شریف...
روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے حال ہی میں اپنی فلم "واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ" (What's love got to do with it) کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ اس میں دو مختلف ثقافتوں اور رسم و رواج سے تعلق رکھنے والے دو لوگ محبت میں گرفتار ہوتے ہیں اور پھر شادی کر...