آئینِ پاکستان کے مطابق جیل میں نظربند یا سزا یافتہ قیدی بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرسکتا ہے، لیکن 24 سال سے سندھ کی جیلوں میں موجود کسی خاتون قیدی نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔
ہر وہ شخص جو پاکستان کا شہری ہو اور اس کی عمر 18 سال یا اس سے زائد ہو اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکتا ہے، پھر چاہے وہ قید میں ہی کیوں...