غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری کی ہلاکت، بیٹے نے ہرجانے کیلئے درخواست دیدی
کے الیکٹرک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کا خیال رکھنے میں بری طرح ناکام ہے: وکیل کا موقف
ملک میں گرمی کے موسم کے ساتھ ساتھ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے جس سے شہریوں بے حال ہو چکے ہیں اور اس وجہ سے بہت...