پیر, 10 جنوری 2011 14:23 ثروت جمال اصمعی
جاہل اور وحشی کہلانے والے چنگیز ی لشکروں نے اگر آج سے صدیوں پہلے بغداد کے کتب خانوں کو جلاکر راکھ کردیا تھا تو دنیا میں علم و ہنر کی روشنی پھیلانے کے دعویدار تہذیب جدید کے امام بھی ان سے پیچھے نہیں بلکہ دو قدم آگے ہی ہیں۔ عراق پر امریکا اور اس کے...