جائیداد

  1. Muhammad Awais Malik

    جڑانوالہ:جائیدادکی لالچ،قبر سےمردےکو نکال کرکاغذات پرانگوٹھےلگانے کا انکشاف

    جائیداد کی لالچ میں قبر سے مردے کو نکال کر کاغذات پر انگوٹھے لگائے جانے کا انکشاف فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں جائیداد کی لالچ میں قبر سے مردے کو نکال کر کاغذات پر انگوٹھے لگائے جانے کا انسانیت سوز واقعہ سامنےآیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ پر ڈھڈی والا...
  2. Rana Asim

    ڈاکٹریاسمین راشد نے ادھار پیسے لیکر گھر بنایا؟ کتنی جائیداد؟ انٹرویو

    عمران خان کے دور میں پنجاب حکومت میں صوبائی وزیر صحت رہنے والی ڈاکٹر یاسمین راشد نے انکشاف کیا کہ وہ جس گھر میں رہتی ہیں یہ پلاٹ قسطوں پر لیا اور پھر سہیلیوں سے ادھار پیسے لیکر گھر بنایا تاہم اب سارا ادھا چکا دیا ہے۔ نجی پلیٹ فارم کو دیئے گئے انٹرویو میں یاسمین راشد نے بتایا کہ ان کے شوہر اسٹیٹ...