روسی حملے کے نتیجے میں جنگ سے متاثرہ یوکرین کے صدر اور ان کی اہلیہ کا ایک میگزین فوٹو شوٹ سامنے آیا ہے، جس کے بعد یوکرین کی عوام کی جانب سے شدید ردعمل آنا شروع ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ان کی اہلیہ کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا ہے، اس کے پیچھے ان کا ایک میگزین...