فوری نجکاری

  1. M A Malik

    نگراں حکومت نے ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری روک دی

    نگراں حکومت نے ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھروں کی نجکاری نا کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے حویلی بہادر اور بلوکی پاور پلانٹس کی نجکاری کا عمل روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردہ پلان میں شامل 2 ایل این جی بجلی گھروں کی نجکاری نا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان...
  2. M A Malik

    نگراں وزیراعظم نے پی آئی اے کی فوری نجکاری ناگزیر قرار دیدی

    نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) کی فوری نجکاری کو ناگزیر قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدار پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق اہم اجلاس ہواجس میں وزیراعظم کوقومی ایئر لائنز کی نجکاری سمیت دیگر معاملات پر بریفنگ دی گئی۔ نگراں...


Back
Top