فیصل رضا عابدی

  1. Rana Asim

    2ماہ میں عالمی جنگ شروع ہونے والی ہے،شروعات پاکستان سے ہو گی،فیصل رضا عابدی

    پیپلزپارٹی کے سابق رہنما نے ایک ٹی وی انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ 28 ستمبر 2021 کو ایک پیغام موصول ہوا تھا جسے ڈی کوڈ کرنے پر پتہ چلا ہے کہ 60 روز میں عالمی جنگ کا آغاز ہونے والا ہے جس کی شروعات پاکستان سے ہوں گی۔ فیصل رضا عابدی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ایران اور پاکستان...