فہرست

  1. Muhammad Nasir Butt

    پاکستان ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج

    پاکستانی اشیا برآمد کرنے والے پاکستانی تاجروں کے لئے خوشخبری، یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا، پاکستانیوں پر یورپ کے قانونی اور معاشی آپریٹر کی اضافی شرائط لاگو نہیں ہوں گی۔ بلند خدشات فہرست اینٹی منی لانڈرنگ کے خراب نظام کی نشاندہی کرتی ہے اور بلند خدشات فہرست...
  2. Rana Asim

    برطانیہ نے پاکستان کو 'ہائی رسک تھرڈ کنٹریز'کی فہرست سے نکال دیا:وزیر خارجہ

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹریز کی فہرست سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ نے فیصلے سے پاکستان ہائی کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے. کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف میں منی...
  3. S

    عدم اعتماد کی گونج،وزیراعظم کو مشکوک اراکین کی فہرست مل گئی

    اپوزیشن وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے پرعزم ہے، جس کیخلاف حکومت بھی پرعزم ہے،وزیراعظم کو تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر بعض اراکین کی مبینہ فہرست پیش کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو مبینہ طور پر28 اراکین کی فہرست پیش کی گئی جو ایک سول ادارے کی جانب سے...