فردوس شمیم نقوی نے بتایا کہ ڈاکٹر پریم کمار ستل داس ٹرسٹ کے منیجنگ ٹرسٹی ڈاکٹر رمیش کمار نے فروری کے مہینے میں 107 ایکڑ زمین پر کمپلیکس "پریم نگر" بنانے کیلئے وزیراعلیٰ کو خط لکھا، اور 250 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا۔
رہنما تحریک انصاف نے بتایا کہ 18 فروری کو یہ خط بھیجا گیا جب کہ اس کے بعد اتوار...