فرید احمد

  1. Rana Asim

    آصف علی میچ کی پابندی سے بچ گئے، صرف جرمانہ عائد

    ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے کھیلے گئے میچ میں دونوں کھلاڑیوں کے مابین الجھنے کے معاملے پر پاکستان کے بیٹسمین آصف علی پر جرمانہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کے تحت جرمانہ کردیا گیا کیونکہ گزشتہ پاکستان اور افغانستان میچ کے دوران...