سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی مسترد کر دی,غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے کہا فلسطینی عوام پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہیں اور اسرائیل غزہ کی ناکہ بندی فوری ختم کرے۔
انہوں نے کہا عالمی برادری فلسطینی شہریوں کے خلاف عسکری تشدد کو بند کرائے اور...