تاریخ:29 نومبر، 2016
کامریڈ فیڈل کاسترو انقلاب کی علامت تھے
تحریر: سید انور محمود
کیوبا امریکہ کے قریب ایک جزیرہ ہے۔ اس کے دارلحکومت کا نام ہوانا ہے، سرکاری زبان ہسپانوی ہے۔ 25 نومبر 2016 کی رات کیوبا کے سابق صدر اور انقلاب کی علامت سمجھے جانے والے رہنما کامریڈ فیڈل الیہاندرو کاسترو 90 سال...