فیفا

  1. S

    فٹ بال فینز کیلئے اچھی خبر،فیفا کی جانب سے عائد پابندیاں ہٹنے کا امکان

    فٹبال فینز کے لئے خوشخبری، فیفا کی نامزد نارملائزیشن کمیٹی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں،فیفا کی جانب سے پاکستان پر عائد پابندیاں ہٹائے جانے کا امکان ہے، اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن میں اختلافات ختم ہوگئے ہیں۔ فیفا کی نامزد نارملائزیشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاکستان فٹبال فیڈریشن کیلئے اچھی خبر، فیفا کی پابندی ختم ہونے کا امکان

    عالمی فٹبال کی تنظیم فیفا کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن پر عائد پابندی ختم ہونے کا امکان روشن ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ فیفا کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن پر عائد پابندی کا فیصلہ واپس لینے کی تیاری ہوچکی ہے، جلد ہی یہ...