اسلام آباد (وقائع نگار) پاکستان نے سال کے آخری کوارٹرکی رپورٹ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کوجمع کرادی، ایف اے ٹی ایف جائزے کے بعد پاکستان کو مفصل سوالنامہ بھجوائے گا جس پر بحث اگلے ماہ فیس ٹو فیس میٹنگ کی جائے گی۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے باہرنکلنے کیلئے پاکستان نے کوششیں تیز کردیں۔...