فارن پالیسی میگزین

  1. Rana Asim

    عمران خان نے 75سال بعد پاکستان میں انقلاب کی بنیادرکھ دی:فارن پالیسی میگزین

    امریکا کے مشہور و معروف میگزین فارن پالیسی نے پاکستانی سیاست کے محور عمران خان پر ایک آرٹیکل چھاپا ہے جسے پروفیسر عظیم ابراہیم نے لکھا ہے۔ انہوں نے اپنے مضمون کا عنوان عمران خان کا انقلاب رکھا ہے۔ جس میں کہا ہے کہ عمران خان پاکستانی سیاست کی روایتی بندشوں کو توڑنے جا رہے ہیں۔ آرٹیکل میں کہا گیا...