حکومت پاکستان نے باقاعدہ طور پر ترکی کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر جدید ففتھ جنریشن جنگی طیاروں کی تیاری سے متعلق منصوبے کی تصدیق کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیکسٹ جنریشن ایئر کرافٹ پروگرام(این جی ایف اے) کے اس منصوبے کے تحت پاکستانی ایئروناٹیکل کمپلیکس کے پروجیکٹ اے زیڈ ایم اور ترکی کے ٹی ایف...