سپریم کورٹ میں پولیس افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، پنجاب اور سندھ حکومتوں نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر تفصیلی رپورٹ جمع کروادیں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت ہے، دانستہ بغیر اختیارات رکھا گیا۔
چیف جسٹس نے کہا پنجاب کی رپورٹ کے مطابق 2018 سے ابھی تک کوئی...
سپریم کورٹ میں حقیقی آزادی مارچ کےخلاف کامران مرتضی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے کامران مرتضیٰ کی درخواست کو غیرموثرقرار دے دیا۔
چیف جسٹس نے نے اپنے ریمارکس میں کہا ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے مؤقف کے بعد حکم جاری کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، درخواستگزار چاہ رہے ہیں کہ سپریم کورٹ ڈپٹی...
سپریم کورٹ کو اندازہ نہیں رجیم چینج آپریشن میں ملک کو 5 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے،فواد چوہدری
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کے مشورہ دے دیا، جس پر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے ردعمل دے دیا،
ٹویٹ پر فواد چوہدری نے لکھا کہ سپریم کورٹ نےکہا کہ پی ٹی آئی کواندازہ ہے...
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپس جانے کا مشورہ دے دیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی،سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کیخلاف کیس تیار کرنے کا ایک اور موقع دے دیا۔
سپریم کورٹ میں پی...
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کردار جانبدار تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے مقدمے کا فیصلہ میرٹ پر ہوا۔
چیف جسٹس نے کہا اس مقدمے میں وفاق نے فل کورٹ بنانے کی استدعا کی جو قانون کے مطابق نہیں تھی جبکہ...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ آخری امید ہے،اس کے بعد مرکز اور صوبے میں عدم اعتماد لانا ہوگا، انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ضمیر کے سوداگر آصف زرداری نے سیاسی اور معاشی بحران خطرناک بنا دیا،لوگوں کو ایسی سیاست سے نفرت ہے جہاں ممبروں کی خرید وفروخت کی منڈی لگتی...
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔
جسٹس جمال مندوخیل نے پوچھا کہ آپ کو لگتا ہے کہ آرٹیکل 63 اے میں کسی قسم کی کمی ہے؟ اٹارنی جنرل بولے آرٹیکل 63 اے کو اکیلا نہیں پڑھا جاسکتا، پارٹی ٹکٹ پر کامیاب ہونے والے...
چیف جسٹس سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے لوگوں کو ہراساں کرتا ہے، تفتیش کے نام پر جال بچھاتا ہے کہ کتنی مچھلیاں آئیں گی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اقلیتوں کے حقوق اور متروکہ وقف املاک سے متعلق...