چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ چھوٹی اور عام چیزیں جو حکومت کو کرنی چاہیے وہ نہیں کررہی جس کی وجہ سے عدالتوں پر بوجھ پڑرہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد میں سابق جسٹس شبر رضا زیدی کی کتاب کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں دیگر مہمانوں کے ہمراہ چیف جسٹس گلزار...