دعا زہرا

  1. Rana Asim

    دعا کے بعد پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کوشادی راس نہ آئی،والدین کےگھر واپس

    دعا زہرا کے بعد کراچی سے پسند کی شادی کرکے ڈی جی خان رخصت ہونے والی نمرہ کاظمی سسرال سے بھاگ کر دارلامان اور پھر عدالت کے حکم پر والدین کے ہمراہ کراچی روانہ ہو گئی۔ نمرہ نے مقامی عدالت میں پیش ہوکر والدین کیساتھ جانے کی استدعا کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والی نمرہ کاظمی کو ڈیرہ...
  2. Rana Asim

    شوہر کے ساتھ ہی رہنا چاہتی ہوں والدین کے پاس گئی تو مار دیں گے : دعا زہرا

    پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا نے کہا ہے کہ میں ظہیر کے بغیر رہنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔ اگر مجھے والدین کے پاس بھیجا گیا تو وہ مجھے جان سے مار دیں گے۔ میں اپنے شوہر ظہیر کیساتھ ہی رہنا چاہتی ہوں۔ اس کے بغیر جینے کا میں تصور بھی نہیں کر سکتی۔ سماء ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں دعا...
  3. Rana Asim

    دعا زہرا کی عدالت کے حکم پر والدین سے ملاقات،دعا نے والدین سے کیا کہا ؟

    سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس جنید غفار نے دعا زہرہ کیس کی سماعت کی جس میں دعا اور اس کے شوہر ظہیر کو پیش کیا گیا۔ عدالت کے حکم پر لڑکی کی اس کے والدین سے چیمبر میں دس منٹ کیلئے ملاقات کرائی گئی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ عدالت نے گزشتہ سماعت پر میڈیکل کرانے کا حکم دیا تھا، ہم نے کچھ...