دعا زہرہ

  1. Muhammad Nasir Butt

    حرا مانی نے دعا زہرہ اور ظہیر احمد سےمتعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی

    دعا زہرہ اور ظہیر احمد سے متعلق بیان پر حرا مانی معافی کی طلبگار سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بننے کے بعد پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ حرا مانی نے دعا زہرہ اور ظہیر احمد سے متعلق اپنے بیان پر دعا زہرہ کے والدین اور مداحو سے سوشل میڈیا پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر...
  2. Muhammad Awais Malik

    ماہانہ 60 سے 80ہزار روپے کما لیتا ہوں، خاوند دعا زہر

    کراچی کی دعا زہرہ سے پسند کی شادی کرنے والے ظہیراحمد نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں زیادہ گفتگو نہیں کرتا میرے وکیل نے بھی مجھے میڈیا پر بولنے سے منع کررکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے اپنا گھر چھوڑ کر لاہور کے رہائشی ظہیر احمد سے پسند کی شادی کرنے والی دعازہرہ اپنے خاوند کے ہمراہ پہلی...
  3. S

    دعا زہرا کی واپسی پر فنکار برادری خوش،والدین کو مشورے بھی دے ڈالے

    کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ منظر عام پر آئی تو پاکستان بھر کے عوام نے سکھ کا سانس لیا,شوبز فنکاروں نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔ اداکارہ نور بخاری نے انسٹا گرام پر اسٹوری شیئر کی جس پر دعا زہرہ کی بازیابی اور اس کے صحیح سلامت ہونے پر خدا کا شکر اداکرتے ہوئے لکھا ’’بیٹا کاش آپ سمجھ سکتیں کہ...
  4. S

    دعا اور نمرہ کے بعد کراچی سے لاپتہ 25 سالہ دینار نے بھی نکاح کرلیا؟

    شہرقائد میں دعا زہرہ، نمرہ اور دینار کے لاپتہ ہونے کی خبر نے ہلچل مچائی ہوئی تھی، دعا اور نمرہ کے نکاح نامہ منظر عام پر آگئے تھے اور اب سولجر بازار سے لاپتہ ہونے والی 25 سالہ دینار کی کہانی بھی سامنے آگئی، دینا کا بھی مبینہ نکاح نامہ سامنے آگیا،دینار نے اسد عباس نامی لڑکے سے پنجاب کے علاقے ضلع...
  5. Muhammad Awais Malik

    دعا زہرہ کی بازیابی معمہ بن گئی،لاہور پولیس نے وضاحت جاری کر دی

    کراچی سے لاپتہ ہونےوالی لڑکی دعا زہرہ سے متعلق لاہور پولیس نے دعا زہرہ کو بازیاب کروائے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے علاقے الفلاح سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کے لاہور میں موجودگی سے متعلق انکشاف کے بعد لاہور پولیس نے اہم معلومات جاری کردی ہیں۔ مائیکروبلاگنگ...
  6. Rana Asim

    دعا زہرہ گمشدگی کیس میں پولیس کو کیا سراغ ملا؟

    کراچی میں الفلاح کے علاقے گولڈن ٹاؤن سے 8 روز قبل لاپتا ہونے والی لڑکی دعا زہرہ سے متعلق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے بتایا کہ اس کی بازیابی کے لیے کراچی پولیس اپنی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کہا کہ پولیس کو دعا زہرہ کی گمشدگی سے متعلق اشارہ ملا ہے، انہوں نے کہا کہ...
  7. Muhammad Awais Malik

    دعا زہرہ کی والدہ اغوا کاروں کا مطالبہ بتاتے ہوئے روپڑیں

    کراچی سے اغوا ہونےوالی 14 سالہ دعا کی والدہ اغوا کاروں کا مطالبہ بتاتے ہوئے اپنے جذبات قابو نہ رکھ سکیں اور رو پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے الفلاح سے 6 روز پہلے لاپتہ ہونے والی بچی دعا زہرہ کی والدہ نے بتایا کہ اغوا کاروں کا کہنا ہے کہ پیسے لےکر آجاؤ ورنہ بچی کو آگے بیچ دیں گے۔ دعا کی...