دعا منگی کیس

  1. S

    دعا منگی کیس:ملزم کے پولیس حراست سے فرار پر وزیراعلیٰ سندھ ان ایکشن

    دعا منگی کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے پولیس حراست سے فرار ہونے کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اور سیکریٹری داخلہ کو سخت کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر ملزم کے فرار کے لئے...