عشق کی سرحدیں نہیں ہوتیں، بھارتی لڑکی پاکستانی دوست سے ملنے سرحد پار آگئی
آن لائن پلیٹ فارمز پر ہونے والی دوستی نے دہلی کی رہائشی لڑکی کو اپنے پاکستانی دوست سے ملنے کیلئے سرحد پار کرنے پر مجبور کردیا اور بھارتی ناری پاکستان پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق دہلی کی رہائشی 35 سالہ انجو کی فیس بک...