دشمن کا دشمن دوست
آخر آج یہ مہاورہ سچ ثابت ھوا۔ آج نون لیگ تنہا اس لئے کہ اس کے دشمن جو ایک دوسرے کے دشمن تھے آج نون لیگ کی دشمنی میں ایک دوسرے کے دوست بن چکے ھیں۔ اب یہ دوستی کہاں تک چلے گی اس کی خبر نہی۔
یہ وھی الطاف تھا جس کے خلاف عمران بولتے نہی تھکتا تھا۔ ایک مشن تھا کہ اس مافیا کو بے...