دلہا

  1. S

    گزشتہ ہفتے دلہا بننے والا نوجوان کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل

    کراچی:ایک ہفتے قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والا شاہ رخ ابدی نیند سو گیا کراچی کے علاقے کشمیر روڈ پر پیش آیا دل دہلادینے والا ہولناک واقعہ،جہاں تین روز قبل ازدواجی زندگی کا آغاز کرنے والا شاہ رخ بے حسی کی بھینٹ چڑھ گیا،نوجوان کو گھر کے کی دہلیز فائرنگ کرکے ابدی نیند سلادیا گیا۔ کراچی کے علاقے...
  2. Rana Asim

    بھارت :نکاح کے وقت لاکھوں روپے کا مطالبہ،دلہا کی لڑکی والوں کے ہاتھوں درگت

    عین شادی کے وقت جہیز کے نام پر 10 لاکھ روپے مانگنے پر دلہن کے اہل خانہ نے دلہا کی شادی ہال میں ہی درگت بنا دی تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں 17 دسمبر کو نکاح کے وقت دلہا کے والد نے لڑکی والوں سے اضافی جہیز کے نام پر 10 لاکھ روپے جو...