لاہور: پولیس لائینز قلعہ گجر سنگھ میں ڈی آئی جی شہزاد اسلم صدیقی پر حملے کامقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کر لیا گیا۔مقدمہ زخمی ڈی آئی جی شہزاد اسلم صدیقی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی شہزاد اسلم صدیقی نے ایف آئی آر میں موقف اپنایا کہ میں پولیس لائینز قلعہ گجر سنگھ میں فلیٹ نمبر سات...