داعش

  1. Muhammad Awais Malik

    پنجاب میں داعش کی طرف سے محرم کے جلوسوں پر ڈرون حملوں کا خطرہ؟

    پنجاب میں داعش کی طرف سے محرم کے جلوسوں پر ڈرون حملوں کا خطرہ پنجاب میں خطرے کی گھنٹی بج گئی، داعش نے حملے کا الارم دے دیا، پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیم داعش کی طرف سے محرم الحرام کے جلوسوں پر ممکنہ ڈرون حملوں کی رپورٹس کے بعد پنجاب حکومت نے اس حوالے سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کے...
  2. allahkebande

    افغانستان میں داعش کی تازہ کاروائی

    دولت اسلامیہ نے جب ولایت خراسان کا اعلان کیا تو اہلیان افغان و پاکستان کو یہ تشویش لاحق ہوئی کہ اب طالبان اور داعش کی باہمی چپقلس شروع ہوگی اور اس جنگ کا ملبہ معصوم عوام پر گرے گا ۔ اتوار کے دن دولت اسلامیہ نے 7 افغان شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ ان مظلوموں میں دو خواتین اور ایک بچہ بھی...