اسامہ الطاف ۔ جدہ
[email protected]
برما کے مسلمان ،اور ہماری غیرت مندی
انسان کے اندر احساس جگانے والی اور انسان کو اپنے اور اپنے زیر ملکیت اشیا کو اذیت اور زیادتی سے سے بچانے پر ابھارنے والی اگر کوئی چیز ہے تو وہ" غیرت "ہے ،اگر انسان کے اندر سے غیرت نکل جائے تو وہ اجتماعی...