بہتر مواقع

  1. Muhammad Awais Malik

    نو ماہ میں 6 لاکھ سے زائد پاکستانی ملک چھوڑ گئے

    پاکستان کے حالات سے عوام مایوس ہوگئے, ملک چھوڑنے والوں کی تعداد میں تیزی سے ملک چھوڑنے لگے,رواں سال 2023 کے پہلے نوماہ کے دوران 630,000 سے زائد پاکستانی بیرون ملک ملازمت کے بہتر مواقع کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے ہیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق...