کرکٹ کی خبریں دینے والے آسٹریلوی ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیوہیڈن نے پاکستانی ٹیم شاندار بیٹنگ کو سراہتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی اوپنر بلے باز محمد رضوان ایک جنگجو کی طرح ہیں کیونکہ انہوں نے اس سیمی فائنل کے میچ سے قبل 2 راتیں دبئی کے ایک اسپتال کے آئی سی یو میں گزاری...