ISLAMABAD: Brigadier Ali Khan, who was arrested in May for his alleged links with the banned militant outfit Hizbut Tahrir (HuT), has opted to be tried by court martial, The Express Tribune has learnt.
Brig Khans decision came soon after an inquiry board informed him that the allegations leveled...
Via BBC Urdu:
العدم تنظیم حزب التحریر کے ساتھ مبینہ تعلقات پر زیرحراست پاکستانی فوج کے بریگیڈیئر علی خان، ان کے بعض ساتھیوں اور سینئر افسران کے مطابق، گزشتہ کئی سالوں میں پاکستانی فوج میں امریکہ مخالف جذبات کے نمائندے کے طور پر سامنے آئے تھے۔
انیس سو اٹھاون میں میانوالی کے ایک گاؤں کے...
گرفتار ہونے والے بریگیڈئر علی خان کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام رحیم کا کہنا ہے کہ بریگیڈئر علی خان پر عائد کیے گئے الزامات بے بنیاد ہیں اور ان کی گرفتاری انتقامی کارروائی کا نتیجہ ہے۔ بی بی سی سے ان کی بات چیت
Listen Interview on BBC Urdu...
ISLAMABAD, PakistanBrigadier Ali Khan of Pakistan Army was arrested six weeks ago because he contacted persons associated with a foreign, UK-based non-Pakistani religious group known for its links to British intelligence. The case is as much about counterintelligence as it is about violation...
کالعدم تنظیموں سے تعلق پر حاضر سروس بریگیڈیئر زیرِ حراست
آصف فاروقی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
پاکستانی فوج کے صدر دفاتر (جی ایچ کیو) میں تعینات ایک سینیئر فوجی افسر کو حراست میں لیا گیا ہے جن کے بارے میں، پاکستانی فوج کے مطابق، ایک کالعدم تنظیم کے ساتھ روابط کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔...