بھارت کے کشتی ڈرامے کا پول کھولنے والے ڈی آئی جی کوسٹ گارڈ کے کورٹ مارشل کا فیصلہ
لوشالی کے بیان کے بعد رواں سال فروری میں انکوائری کمیشن تشکیل دیا گیا تھا، فوٹو فائل
ممبئی: ممبئی کے سمندر میں پاکستانی کشتی کے گھس آنے اور اسے تباہ کرنے کے بھارتی حکومت اور میڈیا کے ڈرامے کا پول کھولنے...