پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت نے بلٹ پروف گاڑیاں کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسز ادا کیے بغیر درآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرلز اور اس سے بڑے عہدوں پر تعینات پاک فوج کے افسران کے لیے 6000 سی...