عمران خان کے بطور وزیراعظم پاکستان امریکا کے دورے پر سینئر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا کی جانب سے تبصرہ کیا گیا جس میں تنقید کی گئی۔
رؤف کلاسرا کی تنقید پر سابق معاون خصوصی زلفی بخاری میدان میں آ گئے اور رؤف کلاسرا کو کرارا جواب دیا۔
تفصیلات کے مطابق رؤف کلاسرا نے دنیا نیوز کی ایک خبر کا...