بیل آؤٹ پیکج

  1. Muhammad Awais Malik

    نگراں حکومت کا پی آئی اے کو بیل آؤٹ پیکج دینے سے انکار، مالی بحران سنگین

    نگراں حکومت کا پی آئی اے کو بیل آؤٹ پیکج دینے سے انکار، سنگین مالی بحران پیدا ہوگیا نگراں حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کو بیل آؤٹ پیکج دینے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد قومی ایئر لائنز سنگین مالی بحران کا شکار ہوگئی ہے اور طیارے گراؤنڈ کرنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق...
  2. Rana Asim

    بیل آؤٹ پیکج جلد نہ آیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے: شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مداخلت نرم ہو، گرم ہو یا سخت، سب کو مل کر ملک بچانا ہے۔ ایک ایک دن قیمتی ہے۔سب لوگوں کو مل کر بیٹھنا ہے ورنہ لوگ فیصلے خود اپنے ہاتھوں میں لے لیں گے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی انتشار، خلفشار اور عدم استحکام پاکستان کو...