بجلی ترسیل کمپنی

  1. Rana Asim

    حکومت کا بجلی کی مکمل بحالی کا دعویٰ،کئی شہروں میں بجلی اب بھی بند؟

    ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن،رات گئے بجلی بحال ہوئی جس کے بعد صبح دوبارہ معطل ہوگئی، کراچی، کوئٹہ اور لاہور سمیت بڑے شہروں کے کئی علاقے بجلی سے تاحال محروم ہیں،حکومت کا دعویٰ ہے کہ ملک کے تمام گرڈ اسٹیشنز مکمل فعال کردیئے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے بجلی بریک ڈاؤن پر پریس...
  2. Rana Asim

    حکومت کا بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ کا فیصلہ

    ملک بھر میں بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے 2 سے 4 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول دیا ہے جس کے مطابق لوڈشیڈنگ کا فیصلہ کمرشل اور گھریلو فیڈرز پر لاگو ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کی بجلی ترسیل کمپنی نے سرد موسم میں بجلی کی طلب...