بجلی کا فی یونٹ پیداواری ٹیرف 77 روپے تک کرنے کی درخواست
نیپرا کی طرف سے کیپکو کی درخواست پر اگلے مہینے 3 اکتوبر کو سماعت کی جائے گی: ذرائع
پاکستان کے عوام کی مشکلات میں کمی کرنے کی نوید تو حکومت سناتی آئی ہے لیکن عملی طور پر ایسا کچھ ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ ذرائع کے مطابق کوٹ ادو پاور کمپنی...
حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات کی مدت ختم ہونے میں 3 دن باقی ہیں جب کہ فریقین ابھی تک اختلافات ختم نہیں کر سکے۔ وزیراعظم نے بجلی کے ٹیرف اضافہ کیلئے حکومتی ٹیم کو اجازت دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف چاہتا ہے بجلی کے ٹیرف میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے جبکہ حکومت 20 سے 33...