بجلی قیمت

  1. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7روپےزائد اضافہ

    وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط پر عمل کرتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف نے دی جس کے تحت یہ اضافہ تین مراحل میں کیا جائےگا۔ یکم جولائی سے...
  2. Muhammad Awais Malik

    بجلی ترسیل کار کمپنیوں نے فی یونٹ قیمت میں پھر بڑے اضافے کا مطالبہ کر دیا

    بجلی کی ترسیل کار کمپنیوں نے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے96 پیسے اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔ خبررساں ادارے ڈان نیو زکی رپورٹ کے مطابق ترسیل کار کمپنیوں نے یہ مطالبہ مئی کے مہینے میں ڈیزل اور فرنس آئل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے بجلی پر پیداواری لاگت میں اضافے کی وجہ سے کیا ہے۔ اس حوالے...
  3. Muhammad Awais Malik

    عوام کیلئے اچھی خبر،نیپرا کا بجلی کی قیمت میں ریلیف دینے کا فیصلہ

    حالیہ مہنگائی کی لہر اور منی بجٹ کے ذریعے عوام پر مزید مہنگائی کا بوجھ ڈالنے جیسی خبروں کے درمیان عوام کیلئے ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا نیپرا کی جانب سے آیا ہے جس کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 99 پیسے کمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے بجلی کی فی...