behria town

  1. K

    Bahria Fraud agents in jail

    کراچی۔ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں اسٹیٹ ایجنسیوں کے خلاف آپریشن جاری۔متعدد اسٹیٹ ایجنٹ گرفتار تفصیلات کے مطابق کراچی ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں اسٹیٹ ایجنسیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کا آپریشن جاری ہے زرائع کے مطابق آپریشن بحریہ ٹاؤن کی فائلز کے خرید و فروخت کرنے والے اور بحریہ ٹاؤن کے...